61

نیشنل ایکشن پلان کے تحت کسی کو چھوٹ نہیں ملے گی: علی زیدی

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت شہداءکے ورثاءاور زخمیوں کی مدد کرے گی، نیشنل ایکشن پلان کے سلسلے میں کسی کو چھوٹ نہیں ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ ملک کے ہر شہری کی حفاظت کی ذمہ داری حکومت کی ہے اس لئے وفاقی حکومت شہداءکے ورثاءاور زخمیوں کی مدد کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا جبکہ لوگوں کو جانی و مالی نقصان پہنچانے والوں کو ذہنی مریض سمجھتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو سیکیورٹی سٹیٹ سے نکال کر اقتصادی ری

اپنا تبصرہ بھیجیں