122

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے زبردست کام کر دیا

سعودی عرب میں بڑی تعداد میں پاکستانی روزگار کے سلسلے میں مقیم ہیں جہاں سے وہ پاکستان پیسے بھیجتے ہیں جس کے باعث ملک کی معیشت کو بڑا سہارا ملتا ہے تاہم اب انہوں نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کے 9 ماہ میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 54.1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں