61

نوجوان کی محبت میں لڑکی سمندر پار کر کے پاکستان پہنچ گئی

فلپائنی دوشیزہ پاکستانی نوجوان کی محبت میں پاکستان پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار فلپائن کی دوشیزہ دنیاپور پہنچ گئی ہے۔ فلپائنی دوشیزہ روسالینڈو پاو گاو کی سوشل میڈیا پر وسیم نامی نوجوان سے دوستی ہوئی۔ فلپائنی روسا لینڈو پاو گاو نے دنیاپور پہنچ کر اسلام قبول کرکے وسیم نامی نوجوان سے شادی کرلی۔روسالینڈو کا اسلامی نام عائشہ رکھا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں