69

حنیف عباسی جیل سے کب رہا ہوں گے ؟ پتا چل گیا

ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کی ایفی ڈرین کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے ضمانت منظور کر لی ہے تاہم ان کی رہائی کل ہونے کا امکان ہے ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ روز ایفی ڈرین کیس میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے حنیف عباسی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی سزا معطل کر دی تھی اور فوری رہائی کا حکم جاری کیا تھا تاہم وہ ہسپتال میں زیر علاج تھے اور اب انہیں شیخ زید ہسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیاہے اور ان کی رہائی کمل ممکن ہو سکے گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں