61

پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کے حوالے سے خبر

پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کے حوالے سے ڈی جی سپورٹس خیبرپختونخوا نے بڑی خبر سنا دی۔

نجی ٹی ہم نیوز کے مطابق پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کے حوالے سے ڈی جی سپورٹس خیبرپختونخوا نے بڑی خبر سنا دی،ڈی جی سپورٹس کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں پی ایس ایل کے میچ کرانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں،ان کا کہناتھا کہ پی ایس ایل کے میچ یونس خان کرکٹ سٹیڈیم میں کرانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں