92

کوئٹہ میں دھماکہ ، مریم نواز کی سخت مذمت

سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کی سخت مذمت کی ہے اور پیغام جاری کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز کا کہناتھا کہ دل بہت رنجیدہ ہے ، اللہ شہیدوں کے درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو صحت عطا فرمائے ، متاثرہ خاندانوں کو صبردے ۔یاد رہے کہ کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے میں بیس افراد شہید ہو گئے ہیں جبکہ متعددزخمی ہیں جن کا علاج جاری ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان نے بھی تمام زخمیوں کو تمام طبی سہولیات فراہم کی کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں