82

میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ،

آئی ایس پی آر نے کہاہے کہ پاک فوج میں چار میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے ۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں میجر جنرل ساحر شمشاد مرزا، میجر جنرل نعمان محمود، میجر جنرل اظہرعباس اور میجر جنرل فیض حمید شامل ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں