85

گلوکارہ میشاشفیع اور علی ظفر کا تنازع سپریم کورٹ پہنچ گیا

گلوکارہ میشاشفیع اور علی ظفر کا تنازع سپریم کورٹ پہنچ گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق میشا شفیع نے لاہورہائی کورٹ کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے گواہوں پرجرح موخرکرنے کی اجازت نہیں دی،گواہوں پرجرح کرنا بنیادی قانونی حق ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں