113

قومی کرکٹر فوادعالم نے اداکاری کی ٹھان کی

معروف کرکٹر فواد عالم نے کرکٹ کے بعد اداکاری میں قسمت آزمائی کا فیصلہ کرلیا ،اب وہ کرکٹ کے بعد ٹی وی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق قومی کرکٹر فواد عالم نے اداکاری کی ٹھان لی ہے،، اب وہ ٹی وی پر اپنے چاہنے والوں کو اپنی اداکاری سے محظوظ کریں گے ،فواد عالم ڈرامہ سیریل “گھرداماد” میں جلوہ گرہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں