52

آئی ایس آئی نے فیض آباددھرنا کیس فیصلے پرنظرثانی اپیل دائر کردی

آئی ایس آئی نے فیض آباددھرنا کیس فیصلے پرنظرثانی اپیل دائر کردی۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق آئی ایس آئی نے فیض آباددھرنا کیس فیصلے پرنظرثانی اپیل دائر کردی۔اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ 6 فروری کے فیصلے پر نظرثانی کرے ،فیصلے سے آرمڈ فورسز کے مورال کو نقصان پہنچا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں