60

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے یوٹیلٹی الاﺅنس دینے کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سرکاری افسران کو یوٹیلٹی الاﺅنس دینے کی منظوری دیدی ہے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق گریڈ کے افسرکو 15 ہزار یوٹیلٹی الاﺅنس ماہانہ دیا جائے گا جبکہ گریڈ 18 کو 20 ہزار اور گریڈ 19 کو 25ہزار الاﺅنس دینے کی منظوری دیدی گئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں