66

پاک فوج میں سپاہی کی بھرتیاں کھل گئیں

پاک فوج کے شعبہ بھرتی دفتر کے ایک اعلانیہ مطابق پاک فوج میں بحیثیت سپاہی کے لیے آسامی خالی ہے خواہشمند افراد اپنے کاغذات جمع کرائے ملک وقوم کی خدمت کےساتھ روزگار حاصل کریں .

تفصیلات کےمطابق پاک فوج شعبہ بھرتی دفتر چھور کینٹ کے مطابق بھرتی دفتر چھور میں سپاہی کی حیثیت سے بھرتی “10”اپریل سے ” 10 مئی ” 2019″تک جاری رہے گی میرپورخاص مھٹی تھرپارکراور عمرکوٹ کے نوجوانوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ خواہشمند حضرات بمعہ تعلیمی اسناد ڈومیسائل ،پی آر سی،شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی اور اپنا موبائل نمبر بنام آفسیر کمانڈنگ آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ آفس چھور کینٹ تشریف لائیں یامزید معلومات ان نمبر پر رابطہ کریں5622926 ۔0349 اور 577111-0238 پر رابطہ کرکے مزید تفصیلات وغیرہ حاصل کرسکتے ہیں اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہےکہ پاکستان بری فوج میں شمولیت کرکےملک وقوم کی بہترین خدمت کےساتھ ساتھ ایک روشن مستقبل کی بھی ضمانت دیتی ہے .

اپنا تبصرہ بھیجیں