80

سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے اضافہ ہو گیا ۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی تولہ قیمت میں 300 روپے کے اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 71ہزار روپے ہوگئی ہے۔جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافے سے 60ہزار 8 سو 71 روپے ہوگئی ہے۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 5 ڈالر اضافے سے 1297 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں