48

نیب نے شہبازشریف کو کل صبح طلب کر لیا : نجی ٹی وی

نیب نے آمد ن سے زائد اثوں اور منی لانڈرنگ کیس مں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو کل طلب کر لیاہے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو نیب کی جانب سے کل صبح 11 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ نوٹس ان کی ماڈل ٹاﺅ ن میں واقع رہائشگاہ پر موصول کروا دیا گیاہے ۔نیب کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ کل صبح پیش کے وقت وہ دسمبر 2018 میں بھجوائے گئے سوالات کے جوابات بھی ہمراہ لائیں ۔

دوسری جانب نیب نے لاہور ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت میں توسیع کے بعد حمزہ شہبازشریف کو دس اپریل کو طلب کر لیاہے اور نوٹس جاری کر دیاہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں