56

نیب گلگت نے مفرورملزم الطاف حسین کوگرفتارکرلیا

قومی احتساب بیورو(نیب) گلگت نے مفرورملزم الطاف حسین کوگرفتارکرلیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب) گلگت نے مفرورملزم الطاف حسین کوگرفتارکرلیا ہے،نیب اعلامیہ کے مطابق ملزم الطاف حسین کوسکندرآبادگلگت سے گرفتارکیاگیا،احتساب عدالت نے ملزم کواشتہاری اورمفرورقراردے رکھاتھا،ملزم پرنیشنل بینک ملازمین کی معاونت سے کرپشن کاالزام ہے،ملزم کیخلاف 2016 سے احتساب عدالت میں ریفرنس دائرہے،ملزم نے قومی خزانے کو 30 لاکھ روپے کانقصان پہنچایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں