57

جعلی بینک اکاونٹس کیس کی سماعت کل،

جعلی اکاﺅنٹس کیس کی احتساب عدالت میں سماعت کل ہو گی،سابق صدر آصف زرداری اپنے وکلا کے ہمراہ احتساب عدالت میں پیش ہوں گے ،سابق صدر نے کارکنوں کو احتساب عدالت آنے سے روک دیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوزکے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ٹھنڈے دماغ سے مقدمات لڑنے کاقائل ہوں،ہمیں قانون کے ذریعے پھنسانے کی کوشش کی جارہی ہے،انہوں نے کہا کہ ہم قانون کے ذریعے ہی بےگناہ ثابت ہوں گے-

اپنا تبصرہ بھیجیں