113

نیب کا شہبازشریف کی رہائشگاہ پر چھاپہ

نیب نے قائد حزب اختلاف شہبازشریف کے گھر میں چھاپہ ماراہے ۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے ترجمان ملک محمد احمد نے کہاہے کہ نیب نے شہبازشریف کی رہائشگاہ 96 ایچ پر چھاپہ ماراہے ، نیب والے بغیر وارنٹ کے گھر کی تلاشی لینے کیلئے آئے ہیں۔ دوسری جانب رائیس انصاری کا کہناہے کہ نیب کے ذرائع کہہ رہے ہیں کہ ان کے پاس سرچ وارنٹ موجود ہیں ، ہم قانونی تقاضے پورے کر کے آئے ہیں ۔رئیس انصاری کا کہناتھا کہ نیب کی 7 سے 8 رکنی ٹیم نے شہبازشریف کی رہائشگاہ پر چھاپہ ماراہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں