93

پشاو رمیں 35 بے نامی اکاﺅنٹس کا ملزم گرفتار،9 ارب روپے کی ٹرانزیکشنزکا انکشاف

ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے 35 بے نامی اکاﺅنٹس کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے 35بے نامی اکاﺅنٹس کے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم نے 9 ارب روپے کی ٹرانزیکشنز کیں ۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں