72

وزیراعظم عمران خان کا کل قبائلی علاقے باجوڑکا دورہ

وزیراعظم عمران خان کل باجوڑ میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے، انہیں فاٹا اصلاحات سے متعلق پیشرفت پربریفنگ دی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل قبائلی علاقے باجوڑ کا دورہ کریں گے، فاٹا کے انضمام کے بعد یہ وزیراعظم کا پہلا دورہ ہوگا۔ گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان، وزیراعلیٰ محمود خان، افتخار درانی، وفاقی اور صوبائی وزرا بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔

وزیراعظم عمران خان باجوڑ میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔ عمران خان کو فاٹا اصلاحات سے متعلق پیشرفت پربریفنگ بھی دی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں