58

ایم کیو ایم لندن کے انتقال کی خبریں گردش کرنے لگیں

ایم کیو ایم لندن کے قائد الطاف حسین سے متعلق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر یہ خبر گردش کررہی ہے کہ وہ لندن کے ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر ہیں اور صبح 1.36 پر انکی موت واقع ہوچکی ہے لیکن ابھی تک اس کی تصدیق نہیں ہوئی. گزشتہ روز ایم کیو ایم لندن کے مرکزی دفتر نائن زیرو پر اس خبر کے بعد غیر معمولی ہلچل دیکھی گئی تھی اور ایم کیو ایم لندن کے کچھ مرکزی رہنما لندن کیلئے بھی روانہ ہوچکے ہیں.
تاہم ایم کیو ایم لندن نے ابھی تک اس حوالے سے اپنا کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں