104

چوتھا ون ڈے، جنوبی افریقہ کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

جنوبی افریقہ نے چوتھے ون ڈے میچ میں سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

میچ کیلئے جنوبی افریقی ٹیم کی قیادت فاف ڈوپلیسی کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں کوینٹن ڈی کوک، ریزہ ہینڈرکس، ایڈن مارکرم، ڈیوڈ ملر، جے پی ڈومنی، اینڈیل فیلوک وائیو، ڈیل سٹین، اینرچ نورجے، لونگی نگیڈی اور تبریز شمسی شامل ہیں۔

سری لنکن سکواڈ کی قیادت لاستھ ملنگا کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں اوپل تھرنگا، اویشکا فرنینڈو، اوشادا فرنینڈو، پریامل پریرا، کوشل مینڈس، دھنانجیا دی سلوا، کمیندو مینڈس، تھیسارا پریرا، ایسورو اوڈانا اور کسون راجیتھا شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں