84

اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا بل منظور

اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا ایوان میں پیش کیا گیا بل 24 گھنٹے میں منطور ہو گیا ہے جس کے بعد اراکین اسمبلی کی تنخواہ اور مراعات 83 ہزار سے 2 لاکھ روپے ہو گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق رکن اسمبلی کی تنخواہ 18 ہزار سے 80 ہزار روپے ہو گئی ہے جبکہ ڈیلی الاﺅنس ایک ہزار سے چار ہزار روپے مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ اس کے علاوہ ہاﺅس رینٹ 29 ہزار سے 50 ہزار روپے ہو گیا ہے اور یوٹیلیٹی الاﺅنس 6 ہزار سے 20 ہزار روپے کر دیا گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں