80

ن لیگ نے علاج کے معاملے پر حکومتی خط کا جواب تیار کر لیا ، جانئے

نوازشریف کے جیل میں علاج کے معاملے پر ن لیگ نے حکومتی خط کا جواب تیار کر لیا ہے ۔

نجی ٹی وی نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ نوازشریف نے خط کے متن میں کہاہے کہ علاج کے نام پر تضحیک قبول نہیں ہے ، خانہ بدوشوں کی ہسپتالوں میں پھرایا گیا ، عدالتوں پر پورا اعتماد ہے ، دالت سے ریلیف ملا تو خود علاج کروا لوں گا ، حکومت کو جواب دو سے تین روز میں بھجوا دیا جائے گا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں