85

سیف اللہ نیازی تحریک انصاف کے چیف آرگنائزرمقرر

وزیراعظم عمران خان نے سیف اللہ نیازی کو تحریک انصاف کاچیف آرگنائزرمقررکردیا اور ان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سیف اللہ نیازی نے ملاقات کی.

وزیراعظم عمران خان نے سیف اللہ نیازی کو تحریک انصاف کا چیئرمین آرگنائزر مقرر کردیا ۔

وزیراعظم نے سیف اللہ نیازی کی صلاحیتوں پرمکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سیف اللہ نیازی تحریک انصاف کے سینئرترین رکن ہیں، میری دعائیں اورنیک خواہشات سیف اللہ نیازی کیساتھ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں