137

کراچی: معروف اداکار خواجہ اکمل انتقال کر گئے

پاکستان کے معروف کامیڈی اداکار خواجہ اکمل دل کا دورہ پڑنے کے باعث کوئٹہ میں انتقال کر گئے۔

خواجہ اکمل ایک شادی کے سلسلے میں کوئٹہ گئے ہوئے تھے جہاں انہیں دل کا دورہ پڑا اور وہ دنیائے فانی سے کوچ گئے۔

خواجہ اکمل کی تدفین کراچی کے مقامی قبرستان میں کی گئی۔تدفین میں شوبز کے کچھ ستاروں سمیت ایف پی سی سی آئی کے صدر زبیر طفیل نے بھی شرکت کی

اپنا تبصرہ بھیجیں