112

آرمی چیف پر سب سے بڑا دباؤ آخر ہے کیا ؟وجہ سامنے آگئی

فوج کی جانب سے آپریشن سے انکار کے بعد حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ سامنے آگیا

چوہدری نثار اور شہباز شریف کا آرمی چیف سے رابطہ،ذرائع

شہباز شریف اور چوہدری نثار نے آرمی چیف سے ملاقات کا وقت مانگ لیا،ذرائع

آرمی چیف نے شاہد خاقان عباسی کو آپریشن میں حصہ لینے سے انکار کردیا تھا،ذرائع

آرمی چیف پر سب سے بڑا دباؤ آخر ہے کیا ؟وجہ سامنے آگئی

آرمی چیف پر آرمی چیف بنتے ہی قادیانی ہونے کا الزام لگایا گیا تھا

آرمی چیف پر قادیانی ہونے کا الزام حکومتی سینیٹر ساجد میر نے لگایا تھا

اگر آرمی چیف نے فوج کو آپریشن کا حکم دیا تو ان پر ایک بارپھر سوالات اٹھ سکتے ہیں

موجودہ صورتحال میں فوج کے خلاف بھی بغاوت ہوسکتی ہے،ذرائع

فوج کسی بھی صورت آپریشن نہیں کرنا چاہتی،ذرائع

شاہد خاقان عباسی کو انکار کے بعد چوہدری نثار اور شہباز شریف کا سہارا لیا جارہا ہے

آرمی چیف نے ملاقات کا وقت دیا تو شہباز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے راولپنڈی آئیں گے

شہباز شریف اور چوہدری نثار آرمی چیف سے ملاقات کے لیے جائیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں