68

اسلام آباد: مذہبی جماعت کی ریلی نے معصوم کی جان لے لی

ایک اور معصوم فرشتہ احتجاج کی نظر ہو گیا

فیض آباد میں تحریک ختم نبوت دھرنے کے باعث تمام راستے بلاک ہیں

حسن بلال کو ایمرجنسی میں اسلام آباد کے پمز ہسپتال ریفر کیا گیا تھا

سڑکیں بلاک ہونے کے باعث جناح گارڈن کا رہائشی معصوم حسن بلال بلبلاتا ہوا دم توڑ گیا

حسن بلال کے والد نے تھانہ کورال میں درخواست دے دی

مرحوم بچے کے والد نے درخواست خادم حسین رضوی اور ان کے ساتھیوں کے خلاف دی

اگر دھرنے کے باعث راستے بند نہ ہوتے تو بروقت ہسپتال پہنچ کر ہمارے بچے کی جان بچ سکتی تھی، والدین

اپنا تبصرہ بھیجیں