119

اسحاق ڈار کی انجیوگرافی

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار لندن میں انجیوگرافی کرانے کیلئے ہارلے اسٹریٹ اسپتال پہنچ گئے ہیں۔ ڈاکٹر کرسٹوفر بیکر ان کی انجوگرافی کر یں گے۔

جبکہ گزشتہ روز اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے قابل ضمانت وارنٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی نیب کی استدعا مسترد کرتےہوئے اثاثے منجمند کرنے کی نیب استدعا منظور کر لی تھی اورملزم کے تمام اکاؤنٹ سیل کر دیئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں