120

تحریک انصاف کا کل وقتی “الیکشن مینجمنٹ سیل” قائم

آئندہ انتخابات کی تیاریاں، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کل وقتی “الیکشن مینجمنٹ سیل” قائم کر دیا

محمد ارباب شہزاد تحریک انصاف الیکشن مینجمنٹ سیل کے سربراہ مقرر

الیکشن مینجمنٹ سیل کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

نوٹیفکیشن چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے جاری کیا گیا

الیکشن مینجمنٹ سیل آئندہ انتخابات کے حوالے سے اہم ترین امور سرانجام دے گا

الیکشن مینجمنٹ سیل چیئرمین اور سیکرٹری جنرل کے دفاتر کے ساتھ مل کر اپنے فرائض سرانجام دے گا

پیشہ وارانہ مہارت کے حامل افراد پر مشتمل الیکشن مینجمٹ سیل پارٹی کو کل وقتی خدمات فراہم کرے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں