135

قائداعظم یونیورسٹی نہیں کھلنے دیں گے، طلباء کا اعلان

قائداعظم یونیورسٹی احتجاج کا معاملہ

بلوچ سٹوڈنٹس فیڈریشن کے چیئرمین کامران بلوچ کی پریس کانفرنس

کل یونیورسٹی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال نہیں ہونے دیں گے

بلوچ طلبا قائدین سٹوڈنٹس فیڈریشن سے الگ ہوگئے ہیں

اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن سازش میں ملوث ہے

اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن ایک طرف وائس چانسلر کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتا ہے

اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن ہمیں غنڈے بھی کہتے ہیں

پھر یہ بھی کہا جاتا ہے ہم طلبا ہیں ہم سے غلطی ہوگئی، معاف کردینا چاہیے

قائداعظم یونیورسٹی کے بلوچی طلبا کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

برطرف طلبا کو بحال کرو، طلبا کا مطالبہ

طلبا کی پریس کلب سے سپر مارکیٹ تک ریلی

طلبا کی وائس چانسلر کے خلاف نعرے بازی

ہمیں انصاف دو، طلبا کی نعرے بازی

اپنا تبصرہ بھیجیں