67

سی ٹی ڈی کی کارروائی کالعدم تنظیم کے 7 دہشت گرد گرفتار

دوران کالعدم تنظیم جیش محمد سے تعلق رکھنے والے سات دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

گرفتار ہونے والے دہشت گردوں میں حسنین ،معاویہ، ابوبکر، طاہر، جنید، شعیب، حکیم اور اجمل شامل ہیں-

جن کے قبضے سے پانچ کلو بارودی مواد سمیت سیفٹی فیوز،پرائما کارڈ،ڈیٹونیٹر،چھرے اور اسلحہ برآمد ہوا –

سی ٹی ڈی نے گرفتار دہشت گردوں سے تفتیش کے لئے انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں