76

قائداعظم یونیورسٹی طلبہ کا احتجاج ختم

قائداعظم یونیورسٹی طلبہ احتجاج ، مزاکرات کامیاب

قائد اعظم یونیورسٹی کے طالب علموں سے مذارکرات وی سی ڈاکٹر جاوید اشرف کے گھر پر ہوئے

طلبہ کے مطالبے پر یونیورسٹی انتظامیہ نے فیسوں میں دس فیصد اضافہ واپس لے لیا

ڈی سی مشتاق احمد اور ایس ایس پی ساجد کیانی کی سربراہی میں مزاکرات کا آخری دور ہوا

طلبہ نے فیسیوں میں اضافہ واپس لینے پر احتجاج ختم کردیا

اسلام آباد کی سب سے بڑی تعلیمی درسگاہ میں تدریسی عمل سوموار سے بحال ہوگا

واضح رہے کہ قائداعظم یونیورسٹی میں گزشتہ دو ہفتوں سے احتجاج جاری تھا جس کی وجہ سے جامعہ میں چار اکتوبر سے تعلیمی سرگرمیاں بھی معطل تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں