89

شہبازشریف، حمزہ شہباز اور مریم نواز کے درمیان 6 ماہ بعد ملاقات

ملاقات کے دوران نوازشریف کی ملک میں عدم موجودگی کے باعث سیاسی امور چلانے پر بات چیت کی گئی

اس موقع پر شہبازشریف کا کہنا تھا کہ محاذ آرائی کی سیاست سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا، اس لیے اداروں کے خلاف کوئی

بھی بیان بازی سے گریزکیا جائے اس سے ن لیگ کو نقصان کا اندایشہ ہے۔

ذرائع کے مطابق اس اہم ملاقات میں حمزہ شہباز کو بھی شریک کرکے مریم اور حمزہ کے درمیان سرد جنگ ختم کرانے کی

کوشش کی گئی

واضح رہے کہ این اے 120کے ضمنی انتخاب کی مہم کی شروعات حمزہ شہباز نے کی تاہم اچانک نامعلوم وجوحات کی بنا پر

حمزہ شہباز بیرون ملک روانہ ہوگئے تھے جس کے بعد مہم میاں نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے چلائی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں