107

سرکاری ٹی وی پرحملہ کیس عمران خان کی گرفتاری تک ملتوی

‏اسلام آباد:سرکاری ٹی وی پرحملہ اورایس ایس پی عصمت اللہ تشدد کیس کی سماعت

‏کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے کی

‏عدالت نےایس ایس پی عصمت اللہ سمیت تمام گواہان کے بیان ریکارڈکرلیے‏پولیس نےعمران خان،طاہرالقادری کی لاہور،میانوالی جائیدادوں کاریکارڈپیش نہیں کیا

‏لاہوراورمیانوالی کی جائیدادکی تفصیل ملنےکےبعدجائیدادقرق کرلی جائےگی،عدالت

‏چیف کمشنراسلام آبادنےعمران خان کی جائیدادکی تفصیل عدالت میں جمع کرادی تھی

‏ایس ایس پی عصمت اللہ کامعائنہ کرنےوالےدونوں ڈاکٹربھی اپنابیان ریکارڈکراچکےہیں

‏عدالت نے کیس داخل دفتر کردیا،عمران خان کی گرفتاری پر سماعت ہوگی

اپنا تبصرہ بھیجیں