175

راولپنڈی پولیس کی مجرمان اشتہاریوں کے خلاف بھرپور کارروائی

ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق سی پی او راولپنڈی کی خصوصی ہدایت پر گزشتہ 02 ہفتوں کے دوران 10 انتہائی

مطلوب مجرمان اشتہاریوں سمیت 55 گرفتار

گرفتار مجرمان اشتہاریوں میں راول ڈویثرن کے 14 ، پوٹھوہار ڈویثرن کے 15 ، اور صدر ڈویثرن کے 26شامل ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں