82

اسرائیل کو تسلیم کرنےکے لئے حماس پر دباو ڈالاسابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلئیرکااعتراف 

اسرائیل کو تسلیم کرانےکےلیےحماس پردباؤڈالاگیا اس وقت ہم نےجارج ڈبلیو بش کےدباؤپرغلط فیصلہ کیاتھاحماس کومذاکرات کےذریعےقومی دھارےمیں لایاجاناچاہیےتھاحماس کی مخالفت ہماری بہت بڑی غلطی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں