95

اےایس ایف کی کارروائی/ہیروئن برامد

اے ایس ایف کے مطابق ‏لاہورایئرپورٹ پرکارروائی کےدوران مسافرسےڈیڑھ کلوہیروئن برآمد کی گئی،

‏نارووال کارہائشی ملزم لطیف پی آئی اےکی پروازسےکراچی جارہاتھا،ملزم لطیف کوکراچی سےغیرملکی پروازسےمدینہ جاناتھا،‏

ملزم لطیف کوحراست میں لیکرتفتیش کی جارہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں