85

تھپڑ کیوں مارا؟ وکیل کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: احتساب عدالت کے باہر وکیل کا انسپکٹرکو تھپڑ مارنے کا معاملہ

پولیس انسپکٹر شکیل احمد نے وکلا کے خلاف مقدمہ درج کرادیا

وکلا کے خلاف مقدمہ تھانا رمنا میں درج کرایا گیا
ایک وکیل نے مجھے تھپٹر مارا اور زبردستی اندر داخل ہوگئے، انسپکٹر کا بیان

وکلا نے دھکے دیے اور الجھ پڑے، انسپکٹر شکیل احمد کا بیان

وکلا کیخلاف مقدمے میں کارسرکار میں مداخلت اور زدو کوب کرنے کی دفعات لگائی گئیں

وکلا کو شناخت کے بعد اندر جانے کی ڈیوٹی دے رہا تھا، انسپکٹر شکیل کا بیان

اپنا تبصرہ بھیجیں