97

عینک والا جن کا کردار “بل بتوڑی” انتقال کرگئیں

لاہور: ڈرامہ عینک والا جن کا مشہور کردار ادا کرنے والی اداکارہ نصرت آرا عرف بل بتوڑی انتقال کرگئیں

اداکارہ ایک سال قبل فالج اٹیک کے باعث علیل تھیں

گزشتہ روز طبعیت زیادہ خراب ہونے پر جناح ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں