87

رانا ثنااللہ کی ہائیکورٹ بار میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی

رانا ثناءاللہ کی ہائیکورٹ بار میں داخلے پر پابندی لگا دی گئیبھی ہائیکورٹ بار نے رانا ثناءاللہ کو عہدے سے ہٹانے اور نااہل قرار دینے کامطالبہ کردیا

رانا ثناءاللہ کا وکالت کا لائسنس معطل کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا
 وکلا کے مطابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ قادیانیوں کا ایجنٹ ہے، فنانس سیکرٹری  قادیانیوں کا حمایتی آج وزیر قانون ہےسرکاری وکلاء اور ن لیگ کے وکیل کدھر ہیں، بار میں نہیں پہنچے،ان کا یہ بہی کہنا تھاکہ ہم اپنے سربھی کٹوا دیں گے شان رسالت کی خاطر، 

اپنا تبصرہ بھیجیں