48

گھوٹکی : آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی

میرپورماتھیلومیں پیٹرول پمپ پرکھڑےآئل ٹینکر میں آگ لگ گئی

‏آگ نے پیٹرول پمپ پر موجود گاڑیوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا‏

آگ لگنےسےایک ٹرک اورآئل ٹینکر جل گیا

آگ بجھانےکیلئےامدادی کارروائی جاری، زرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں