117

اٹک ٹریفک حادثہ

جی ٹی روﮈ پر فتح اللہ کے قریب ٹریفک حادثہ مسافر وین تیزرفتاری کی وجہ سے درخت سے ٹکرا کر  الٹ گئ.حادثہ کے نتیجہ میں 15افراد جاں بحق پانچ زخمی ہو گئی جانبحق اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال حسن ابدال منتقل کر دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں