42

اسلام آباد:وزیر مملکت کیڈ طارق فضل چودھری کی پریس کانفرنس

‏جوڈیشل کمپلیکس میں ایک سے زیادہ عدالتیں موجود ہیں،‏آج کا واقعہ متعلقہ عدالت سےبہت دور ہوا ہے،گالم گلوچ اور نفرت کی سیاست کس نے متعارف کرائی سب جانتے ہیں،ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں اور عدالتوں میں پیش ہورہے ہیں،‏آئین و قانون کی پاسداری مسلم لیگ ن کا طرہ امتیاز ہے،عدالتی کارروائی معمول کے مطابق جاری رہی نوازشریف ،اسحاق ڈارکاعدالتوں  میں  پیش ہوناآئینی اداروں کےاحترام کی واضح مثال ہےوزیر داخلہ نے واقعہ کا نوٹس لیا ہے، تحقیقات کی جارہی ہیں عدالتی فیصلوں پر تحفظات اور آئینی اداروں کا احترام دو مختلف چیزیں ہیں نظم و ضبط برقرار رکھنے کیلیے وکلاکے ہجوم کو روکنے کی کوشش کی گئی عدالتوں کے بھگوڑے ، اشتہاری کس منہ سےآئین و قانون کی بات کرتے ہیں، طارق فضل​‏

اپنا تبصرہ بھیجیں