47

عمران خان کا پشاور میں جلسے سے خطاب

‏سناہےکہ 4 دن سےآصف زرداری پشاور کے چکر لگا رہے تھے ‏آصف زرداری کہتے ہیں کہ خیبرپختونخوا میں بہت کرپشن ہے ‏یہ تومعجزہ ہوگیا،آصف زرداری کہتےہیں کےپی میں کرپشن ہےآصف زرداری سب سے بڑے ڈاکو ہیں ‏آصف زرداری کرپشن کےخلاف بات کررہےہیں یہ قیامت کی نشانی ہے،‏ملک میں بیروزگاری کی بڑی وجہ ڈاکوؤں کی حکومت ہے‏

کوئی پختونوں اورکوئی مذہب کےنام پرسیاست کرتاہے‏اچکزئی اورفضل الرحمان نےعوام پرظلم کیا ہے‏اچکزئی اورفضل الرحمان نےفاٹاکےانضمام کوکیوں روکا‏آج ملک میں غربت اس لیے ہے کہ ہمارے اوپرڈاکوبیٹھے ہیں ‏پختونوں کےلیڈرکانام لیتےہیں توسارے لوگ شورمچاتے ہیں ایزی لوڈ‏فاٹاکےانضمام کےلیےپی ٹی آئی بھرپورکوشش کرےگی ‏اسفندیارولی نےکہاتھا نوازشریف کااستعفیٰ کوئی نہیں لےسکتابلوچستان میں پختونوں کالیڈراچکزئی بنا ہوا ہے

‏مقروض ملک کی دنیا میں کوئی عزت نہیں کرتا ‏نوازشریف بتائیں ان کابیرون ملک کتنا پیسہ ہے‏اقامہ طریقہ ہے پاکستان کا پیسہ باہر لے جانے کا ‏حکمرانوں کےتمام ڈرامے پیسہ بچانے کے لیے ہیں ‏پاکستان کےلوگ باہرجاکربڑےبڑےکارنامےکرتےہیں قرضوں کی رقم واپس کرنےکیلئےعوام پر ٹیکس لگایا جاتا ہے ‏ہرسال قوم کےایک ہزارارب روپےچوری ہوکرباہر جاتے ہیں ‏شاہدخاقان عباسی سن لو! آپ وزیراعظم ہویا شریف خاندان کے درباری،اسفندیارابھی توباری بھی نہیں آئی ہم نےپہلےہی استعفیٰ لےلیا،کرپشن میں پکڑےجانےوالےکاسوشل بائیکاٹ ہوجاتاہے،سنگاپورمیں کرپشن کرنےوالاپکڑاگیاتواس نےخودکشی کرلی،امریکی تاجرکرپشن پرپکڑاگیاتواس کی بیوی اوربچوں نےاسےچھوڑدیاپاکستان میں کرپشن کرنےوالےکو40گاڑیوں کاپروٹوکول ملتاہے،فاٹا کا پختونخوا میں انضمام؛ فضل الرحمان اوراچکزئی نےمخالفت کی مریم نوازملک واپس آتی ہیں تو ہاتھ ہلاتی ہیں جیسے ورلڈکپ جیت کرآئی ہیں بڑےچوروں کوپروٹوکول دینگےتوجیلوں میں موجودچوروں کاکیاقصورہےہماری حکومت آئی توبڑےڈاکوؤں کوجیلوں میں ڈالیں گےپی ٹی آئی ملک کےنوجوانوں کی آوازبن گئی ہےچوروں اور ڈاکوؤں کا ٹولہ اقتدار پرقابض ہے‏اسفندیارولی تم قوم پرست لیڈرہو،تمہاری ڈاکوسے دوستی کیسی؟جوگھرسے چوری کرتا ہے اسے چورہی کہا جاتا ہےاسفندیارولی،نوازشریف،فضل الرحمان،آصف زرداری یہ سب ڈاکوہیں،چورہیں ‏ہم نےملک کےادارےمضبوط کرنےہیں،کہا جاتاہے کہ میں انہیں گالیاں دیتا ہوں ورلڈبینک کےمطابق ایف بی آرمیں سالانہ3200ارب کی چوری ہوتی ہے،عمران خان

اپنا تبصرہ بھیجیں