171

 راولپنڈی صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کے قادیانیوں کے حق میں بیان پر علماء سراپا احتجاج 

دینی جماعتوں کا راولپنڈی مختلف علاقوں میں نماز جمعہ کے بعد  ریلی احتجاجریلی کا اہتمام مدرسہ تعلیم القران نے کیا ریلی کےشرکاء کی صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کے خلاف نعرہ بازی مظاہرین کا ثناءاللہ کو برطرف کا مطالبہ

اپنا تبصرہ بھیجیں