52

وکلا پر تشدد، احتساب عدالت کا آئی جی اسلام آباد کو تحقیقات کا حکم

 احتساب عدالت آج کے روز پیش آنے والے واقع پر آئی جی اسلام آباد کو تحقیقات اور رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا ہے

نیب نےابتدائی رپورٹ پیش کردی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ہنگامہ آرائی کی آڑمیں نیب پراسیکیوشن ٹیم پر حملے کرکے ڈائس سےہٹانےکی کوشش کی گئی  جبکہ پراسیکیوشن ٹیم کے سربراہ سردار مظفرعباسی کو دھکے دیئے گئے۔ زرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں