43

ظفر اللہ جمالی نے ن لیگ کو خیر باد

سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی نے مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ دیا ۔ میر ظفر اللہ جمالی نے ختم نبوت قانون میں تبدیلی کے عماملے پر ن لیگ کو خیر باد کہا ۔

میر ظفر اللہ خان جمالی آزاد حیثیت سے الیکشن جیت کر مسلم لیگ ن کی حکومت میں شامل ہوئے تھے ۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں میر ظفر اللہ خان جمالی نے نواز شریف کو کڑی تنقید کا نشانہ بھی بنایا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں