141

قائداعظم یوینورسٹی میں طلبا کا احتجاج

قائداعظم یوینورسٹی میں طلباء کے احتجاج کو نواں دن

طلباء کا کہنا ہے کہ ہم وزیر تعلیم کی جانب سے مذکرات کی دعوت کو ایک اچھا اقدام قرار دیتے ہیں

امید ہے کہ اگر اج ہیمیں منسٹر صاحب نے ٹائم دیا تو ہم اپنے مطالبات ان کے سامنے رکیھیں گے

کل ہونے والی پریس کانفرنس میں وی سی کی جانب سے مذکرات پیشکش پر طلباء کا کہنا ہے کہ ابھی تک وی سی آفس سے ہم سے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا

ایک طرف مذکرات تو دوسری طرف گرلز ہاسٹل کو خالی کرنے کابول دیا گیا

گرلز ہاسٹلز کی طالبات کو ورڈانز کی جانب سےہاسٹلز خالی کرنے کا کہہ دیا گیا

گرلز ہاسٹلز کی طالبات کو کہا گیا ہے کہ اپ ہاسٹل خآلی کر دے اپ کو یونیورسٹی کھولنے سے دو دن پہلے نوٹس جاری کر دیا جائے گا

بوائز ہاسٹلز کے ساتھ گرلز ہاسٹلز میں بھی احتجاج میں شامل طلباء کو کھانے کے حوالے مشکلات، طلباء موقف

اپنا تبصرہ بھیجیں