262

اسلام آباد راولپنڈی میں عید کی نماز کے اوقات کار

اسلام آباد: شاہ فیصل مسجد میں عید کی نماز 7 بج کر 30 منٹ پر ادا کی جائے گی

اسلام آباد: لال مسجد جی 6 میں عید کی نماز 7 بجے ادا کی جائے گی

اسلام آباد: جامع مسجد عبداللہ بن مسعود کراچی کمپنی میں نماز عید 7 بجے ادا کی جائے گی

اسلام آباد: جامع مسجد الیاسیہ ترامڑی چوک میں نماز عید 7 بجے ادا کی جائے گی

اسلام آباد: جامع دارالہدیٰ گولڑہ ریلوے اسٹیشن میں نماز عید ساڑھے 7 بجے ادا کی جائے

اسلام آباد: دارالعرفان مکی مسجد ترنول میں عید کی نماز 7 بجے ادا کی جائے گی

اسلام آباد: جامع مسجد الہدیٰ پارک روڈ میں بھی عید کی نماز 7 بجے ادا کی جائے گی

اسلام آباد: جامع مسجد النور فراش ٹاؤن میں عید کی نماز 7بجے ادا کی جائے گی

اسلام آباد۔ مرکزی عیدگاہ روات این ایل سی میں عید کی نماز 7 بج کر 30 منٹ پر ادا کی جائے گی

اسلام آباد: جامع مسجد معاذ بن جبل چٹھہ بختاور میں نماز عید 7 بجے ادا کی جائے گی

راولپنڈی: لیاقت باغ میں عیدالاضحیٰ کی نماز 7 بج کر 45 منٹ پر ادا کی جائے گی

راولپنڈی: جامعہ اسلامیہ کشمیر روڈ صدر میں نماز عید ساڑھے 7 بجے ادا کی جائے گی

راولپنڈی: جامع مسجد قباء چکلالہ سکیم تھری میں نماز عید 7 بجے ادا کی جائے گی

راولپنڈی:جامعہ اصحاب صفہ ویسٹریج میں نماز عید 7 بجے ادا کی جائے گی

راولپنڈی: عثمان غنی پارک جامع مسجد الہلال اصغر مال میں نماز عید 7 بجے ادا کی جائے گی

راولپنڈی: جامع مسجد ابوسفیان سیٹلائٹ ٹاؤن میں نماز عید 7 بجے ادا کی جائے گی

راولپنڈی: مرکزی عیدگاہ گوالمنڈی میں نماز عید 8 بجے ادا کی جائے گی

راولپنڈی: جامع مسجد نورعلی ٹاؤن اڈیالہ روڈ پر نماز عید 7 بجے ادا کی جائے گی

 

اسلام آباد: مرکزی جامع مسجد جی 6 ٹو میں نماز عید 7 بجے ادا کی جائے گی

اسلام آباد: مسجد امام صادق کراچی کمپنی میں نماز عید 7 بجے ادا کی جائے گی

اسلام آباد: مسجد و مدرسہ امام حسین ماڈل ٹاؤن ہمک میں نماز عید 7 بجے ادا کی جائے گی

اسلام آباد: مسجد علی ابن ابی طالب بہارہ کہو میں نماز عید 7 بجے ادا کی جائے گی

راولپنڈی: مرکزی امام بارگاہ قدیمی میں نماز عید ساڑھے 7 بجے ادا کی جائے گی

راولپنڈی:امام بارگاہ یادگار حسین سیٹلائٹ ٹاؤن میں نماز عید  ساڑھے7 بجے ادا کی جائے گی

راولپنڈی: مسجد زہرا احمد آباد دھمیال کیمپ میں نماز عید 7 بجے ادا کی جائے گی

راولپنڈی: محمدی مسجد نیوکٹاریاں میں نماز عید 7 بجے ادا کی جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں