114

ریسلرز ہوگن اور گولڈ برگ پاکستان آئیں گے

بین الاقوامی شہرت یافتہ ہوگن اور گولڈ برگ سمیت 22 ریسلرز پاکستان آئیں گے

لاہور( آن لائن ) غیرملکی کرکٹرز اور ہاکی پلیئرز کے بعد ریسلرز بھی پاکستان آنے کیلئے رضا مند ہو گئے۔

ہوگن، گولڈ برگ، بیرٹ اور اسٹیریو سمیت بائیس ریسلرز پاکستان آئینگے۔

منتظمین کا کہنا ہے کہ ایونٹ آئندہ سال پی ایس ایل سے پہلے یا بعد میں منعقد کرایا جائے گا، جلد تمام غیرملکی ریسلرز سے معاہدے پر دستخط ہو جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں